LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں روس اور یوکرین کے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملوں کے الزامات مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا ایرانی سر زمین پر قدم رکھنے والے کسی امریکی فوجی کو زندہ نہیں چھوڑا جائے گا، ایران ایرانی سپریم لیڈر نے محسن رضائی کو نئی ذمہ داری سونپ دی آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ: ضلع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ کا آغاز سستی سیاست کیلئے لسانیت کی بھینٹ چڑھانے والوں کا خاتمہ کرنا ہوگا: سعید غنی خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی یمن کے شہر المخا میں حوثی حملوں میں 11 افراد ہلاک ایرانی سپریم لیڈر اور صدر کی ملاقات، جاری جنگ، ملک کو درپیش چیلنجز پر گفتگو صوبوں کا معاملہ آئین کے تحت پارلیمان میں حل کیا جائے: مرتضیٰ وہاب حماس کا امریکا سے اسرائیل پر غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالب ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کیلئے ریفرنڈم کرانے کا عندیہ ایران کسی بھی قیمت میں ابنائے ہرمز سے پیچھے نہیں ہٹے گا: آیت اللہ آملی لاریجانی صدر مملکت آصف علی زرداری کا دو روزہ دورہ لاہور مکمل، اسلام آباد روانہ

ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل

Web Desk

17 July 2026

ایرانی وزارتِ توانائی نے ملک بھر کے شہریوں سے بجلی کا استعمال فوری طور پر کم کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔ وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے جنوبی علاقوں میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر ہونے والے امریکی حملوں کے نتیجے میں بجلی کا قومی نظام شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔ حکام نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ بجلی کے زیادہ استعمال کے اوقات (Peak Hours) میں ایئر کنڈیشنرز (AC) بند رکھیں۔ وزارتِ توانائی کا مزید کہنا ہے کہ شہریوں کے اس تعاون اور اقدام کی بدولت جنگ زدہ جنوبی صوبوں میں بجلی کی فراہمی کو بلا تعطل یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔