اسرائیل کا ایف 16لڑاکا طیارہ تباہ کردیا،ایران کا دعویٰ
Web Desk
21 March 2026
ایران نے اسرائیل کا ایف سولہ لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ ایرانی ِمیڈیاکے مطابق پاسداران انقلاب نے اعلان کیاہے کہ اسرائیلی طیارے کو وسطی ایران میں ہفتے کی صبح تین بج کرپینتالس منٹ پرفضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بناکر تباہ کردیاگیا۔
پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے پہلے تین ہفتوں میں 200 سے زائد فضائی اہداف کی کامیاب نگرانی اور تباہی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ایران کی فضائی حدود میں نگرانی اور دشمن کی شناخت کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ملک کے فضائی دفاعی نظام مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر
18 July 2026
وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں
18 July 2026
دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ
18 July 2026
چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی
18 July 2026
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026