LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

کویت میں امریکی میزائل نظام کو میزائلوں سے نشانہ بنایا: ایرانی فوجی

Web Desk

21 July 2026

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں موجود امریکی میزائل نظام کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (IRIB) کے مطابق ایرانی فوج کی جانب سے جاری ایک باضابطہ بیان میں بتایا گیا کہ یہ کارروائی ایران پر کی جانے والی حالیہ امریکی فضائی و میزائل کارروائیوں کے جوابی ردِعمل کے طور پر کی گئی ہے۔

بیان میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ یہ کارروائی ایرانی فوج کے جاری ‘تھنڈر آپریشن’ کے 18ویں مرحلے کا حصہ تھی۔ ایرانی حکام کے مطابق اس حملے کا بنیادی ہدف کویت میں واقع امریکی عسکری بیس ‘کیمپ عریف جان’ میں تعینات امریکی میزائل دفاعی نظام تھے، جنہیں کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔