LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
شہدا پر سیاست نا قابل قبول، سیاست کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟ ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: انتخابی مہم کا وقت ختم، دنگل کل سجے گا ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کر دی مؤقف پر قائم ہوں، کشمیری مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہونے دیں گے: خواجہ آصف سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ امن کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے، کایا کالاس ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اسرائیلی فوج میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی، 14 اہلکار برطرف، قید کی سزا عراق سے مضبوط تعلقات کے خواہاں، فضائی حملوں میں ملیشیا گروپ کو نشانہ بنایا: سعودی عرب امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ

Web Desk

31 July 2026

ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب نے کویت اور بحرین میں قائم امریکی عسکری تنصیبات پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق کویت میں ‘احمد الجابر ایئر بیس’ اور ‘علی السالم ایئر بیس’ پر حملے کر کے امریکی جنگی طیاروں کے ہینگرز، مواصلاتی نظام، ایندھن کے گوداموں اور عسکری سامان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی قشم جزیرے میں ایک رہائشی عمارت پر امریکی حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایرانی فورسز نے بحرین میں واقع ‘شیخ عیسیٰ ایئر بیس’ پر موجود امریکی فوج کے پاور جنریٹرز، نیوی گیشن سسٹمز اور انتظامی عمارتوں کو بھی ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔