LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت کی فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا علم اور اخلاق جارح دشمن کا ہاتھ کاٹ سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر نیویارک میں امریکی و ایرانی وفود کی ملاقات امریکا کے اصرار پر ہوئی، ایرانی میڈیا بحیرہ احمر کے راستے پاکستان کیلئے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ کے نام سے 24 گھنٹے چلنے والا چینل لانچ کر دیا ایران کے پڑوسی ممالک کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتکاری عمل کی بحالی پر زور آئی ایم ایف کا یوکرین کو معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلئے فنڈنگ کا فیصلہ

ایران کے بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر ڈرون حملے، طیارہ گرانے کا دعویٰ

Web Desk

24 July 2026

ایرانی فوج نے بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئر بیس، اردن کے الازرق ایئر بیس اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ جزیرہ قشم پر پرواز کرنے والے 1 امریکی طیارے اور صوبہ کرمان پر داغے گئے 1 ٹوما ہاک میزائل کو فضا میں تباہ کرنے کی بھی تصدیق کی ہے۔ ایرانی ترجمان کے مطابق ان حملوں میں ایندھن کے ذخائر، طیاروں کے ہینگرز اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب کویت کی وزارتِ خارجہ نے العبدلی بارڈر پر ایرانی ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری، بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 کی سنگین خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔