ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Web Desk
17 July 2026
ایران نے شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملے اور بحرین میں قائم امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج نے وارننگ دی ہے کہ اگر امریکی حملے جاری رہے تو مزید بھرپور جوابی کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب، ایرانی میڈیا کے مطابق سپاہِ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحرین میں امریکی ڈرونز کے ایک اہم ڈپو کو نشانہ بنایا ہے، جس کے ساتھ ساتھ وہاں موجود مصنوعی ذہانت (AI) کے مرکز کو بھی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کی مدد سے مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا آسیان ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
8 August 2026
حج 2027: پرائیویٹ حج آپریشن کیلئے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
8 August 2026
پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلیے دائر درخواست مسترد
8 August 2026
برطانیہ میں 27 سال بعد نایاب گرہن، سورج 93 فیصد تک چھپ جائے گا
8 August 2026
ایران، عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راستے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے
8 August 2026
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
8 August 2026
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
8 August 2026
پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتے کو کوئی طاقت کمزور نہیں کرسکتی: رانا ثناء اللہ
8 August 2026