LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم 4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور پاکستان امریکا اور ایران کو مفاہمتی یادداشت پر واپس لانے کیلئے سرگرم ہے: دفترِ خارجہ پنجاب میں دریاؤں کی صورتحال بہتر، مون سون بارشوں کا الرٹ جاری سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ایئر لائنز کیلئے بڑا دھچکا نیویارک میں ’ٹیکس ورلڈ 2026ء‘ نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بھرپور شرکت پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

Web Desk

29 July 2026

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو باہم مضبوط بنانے کے لیے چین سے 300 سے 400 تک شارٹ رینج ‘مین پیڈ’ (MANPADS) ایئر ڈیفنس میزائل خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ میں قائم ایک کمپنی کے توسط سے طے پانے والے اس معاہدے کی کل مالیت 60 سے 70 ملین ڈالر بتائی گئی ہے، جس کے تحت ایران کو آنے والے ہفتوں میں QW-12 اور FN-16 طرز کے میزائلوں کی پہلی کھیپ موصول ہونے کی توقع ہے۔ دوسری جانب چینی وزارتِ خارجہ نے رائٹرز کی رپورٹ کو مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ ہمیشہ خطے میں امن کے فروغ اور تنازعات کے پرامن حل کا حامی رہا ہے۔