ایران اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ڈرون واقعے پر گفتگو
Web Desk
9 March 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اس دوران ایرانی صدر نے کہا کہ آذربائیجان میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے ڈرون واقعے میں ایران کا کوئی ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا۔
مسعود پزشکیان نے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرائی اور دونوں رہنماؤں نے خطے میں موجودہ صورتحال اور امن و استحکام پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز سے امریکی اتحادیوں کی آمدورفت مشکل بنائیں گے، ایرانی فوج کا انتباہ
20 July 2026
لنڈی کوتل اور جمرود میں سیلابی ریلے میں بہنے والے 6 افراد کی لاشیں برآمد
20 July 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتھے بچے کی ولادت؛ نوزائیدہ بیٹے کا نام ایلک نیل وینس رکھ دیا
20 July 2026
7 ویں این ایف سی اور آرٹیکل 160 کی وضاحت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا ہے: مزمل اسلم
20 July 2026
اینڈی برنہم نے برطانیہ کے 59ویں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
20 July 2026
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 July 2026
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے
20 July 2026
امریکا سے لڑائی کے باوجود ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے: ایران
20 July 2026