ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا
Web Desk
28 August 2026
ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوامِ متحدہ سے باضابطہ رجوع کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خط میں موقف اپنایا کہ امریکی اقدامات معاشی دہشت گردی کے مترادف ہیں جن کا مقصد دیگر ممالک سے تہران کے اقتصادی تعلقات ختم کروانا ہے، لہٰذا اقوامِ متحدہ ان یکطرفہ پابندیوں کی شدید مذمت کرے۔ دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن بحرین جیسے ملک پر مزید پابندیاں لگا کر اپنے اتحاد کی کامیابی کا محض ڈرامہ رچا رہا ہے، جبکہ بحرین اور ایران کے درمیان کوئی قابلِ ذکر تجارتی تعلقات سرے سے موجود ہی نہیں۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026