LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پر اتفاق امریکی صدر ٹرمپ کی مشیروں اور کابینہ اراکین سے ملاقات،ایران کیخلاف بڑےحملوں پرغور ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے انکار سابق برطانوی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کہ وجہ بنا: ایرانی سفیر حوثیوں نے ٹیلی کمیونیکیشن پر سعودی حملوں کو سنگین غلطی قرار دیدیا تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی چیف جسٹس مودی کے ویڈیو پیغام پر بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا شدید برہمی کا اظہار امریکا اور ایران کے شہری تنصیبات پر حملے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ہیومن رائٹس واچ فرانس کے جنگلات میں آتشزدگی، ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ایران کا خطے کی ریاستوں کے شہریوں کو امریکی تنصیبات سے 500 میٹر دور رہنے پر زور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ روس کا جدید ترین اسٹیلتھ جنگی طیارہ گر کر تباہ گوگل پر 1 ارب ڈالر جرمانہ کیوں کیا؟ ٹرمپ یورپی یونین پر برہم؛ بھاری ٹیرف کی دھمکی جاپان نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ نکالا، چند منٹوں میں جسم کو ٹھنڈا کرنے والا ’ہیومن فریج‘تیار چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی باب المندب سب کیلئے بند نہیں، صرف سعودی عرب کی ناکہ بندی ہے: حوثی ترجمان

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پر اتفاق

Web Desk

25 July 2026

ایران اور عمان نے خطے کی اہم اور ستراتیژیک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) میں تجارتی و بحری آمدورفت کو محفوظ اور پرامن بنانے پر مکمل اتفاق کر لیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر اہم گفتگو کی، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹس کے مطابق، اس اتفاقِ رائے کو عملی شکل دینے اور محفوظ و منظم بحری آمدورفت کا مشترکہ طریقہ کار (Joint Mechanism) وضع کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی عمانی وفد تہران پہنچ گیا ہے۔ تہران میں ہونے والے ان مذاکرات کا بنیادی مقصد آبی گزرگاہ کے ذریعے عالمی تجارتی خطوط کی بلاعطل اور محفوظ کی روانی کو ممکن بنانا ہے۔