ایران اور عمان کا ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی مرحلہ وار بحالی پر اتفاق
Web Desk
26 August 2026
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے درمیان تہران میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک نے آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے مرحلہ وار فریم ورک پر اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات کے دوران عارضی مشترکہ بحری راہداری قائم کرنے اور سمندری حدود سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کے مشترکہ منصوبے پر فیصلہ کیا گیا۔ عمانی وزیرِ خارجہ کے مطابق مستقل بحری گزرگاہ کی تشکیل اور مستقبل میں آبنائے ہرمز کے مربوط انتظام و انصرام کے لیے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری رکھنے پر بھی مکمل اتفاق ہوا ہے، جس سے خطے میں بحری تجارت اور تحفظ کو تقویت ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026