LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور عمران خان کا علاج: جمائما کی جانب سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مداخلت کی درخواست غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور چین کا اسرائیل، فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ سعودیہ اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

بھارتی نوجوانوں کی تحریک زور پکڑ گئی، ملک کے اندر اور باہر شدید احتجاج

Web Desk

22 July 2026

بھارتی تعلیمی نظام میں بے ضابطگیوں اور امتحانی سکینڈل کے خلاف سراپا احتجاج نوجوانوں پر بھارتی پولیس نے شدید تشدد اور فائرنگ کی ہے، جس کے بعد مظاہرین نے وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی وزیرِ تعلیم سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز اور الجزیرہ کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے مظاہرین پر دہلی پولیس کے بدترین تشدد سے 100 سے زائد افراد زخمی جبکہ 60 سے زائد گرفتار ہو چکے ہیں۔ اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پرامن احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پولیس بربریت کے خلاف برطانیہ کے شہروں مانچسٹر اور لندن میں مقیم بھارتی شہریوں نے بھی شدید احتجاج کیا ہے، جس سے یہ تحریک مودی سرکار کے خلاف ایک منظم مہم کی شکل اختیار کر گئی ہے۔