مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار
Web Desk
21 July 2026
بھارتی پولیس نے اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنماؤں راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کو نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے اور احتجاج ختم کرانے کے لیے کارروائی کی، جس کے دوران راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو دیگر کارکنوں سمیت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ملک میں مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جاری حالیہ مظاہروں اور طلبہ کے احتجاج کے باعث دارالحکومت میں سیاسی کشیدگی انتہائی بڑھ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی
21 July 2026
برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا
21 July 2026
نئے برطانوی وزیراعظم نے بھی امریکا کو ایران کیخلاف حملوں کیلئے اپنے اڈے استعمال کرنےکی اجازت دیدی
21 July 2026
بحری ناکہ بندی کی دھمکیوں کا طاقت سے جواب دیا جائے گا: ترکی المالکی
21 July 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار آسیان ریجنل فورم میں شرکت کے لیے فلپائن روانہ
21 July 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
21 July 2026
متحدہ عرب امارات کی بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
21 July 2026
سعودی کابینہ کا خطے میں فوجی کشیدگی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
21 July 2026