LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ڈی ایف سی وفد سے ملاقات: زراعت، توانائی اور معدنیات میں تعاون کا اعادہ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ہم منصب سے ملاقات: اقتصادی تعاون اور امریکی سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق بھارتی نوجوانوں کی تحریک زور پکڑ گئی، ملک کے اندر اور باہر شدید احتجاج ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ کیلئے کانگریس سے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لئے جوہری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اتحادیوں کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، ایران فرانسیسی ایئرلائن نے مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ کر دیں سعودیہ کا ملٹی پل عمرہ ویز متعارف، قیام کی انتہائی حد 90 روز مقرر آئی ایم ایف کا یوکرین کو 690 ملین ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان چین نے جاپانی کے نام نہاد تحفظات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا فلائی دبئی کی شام کے شہر حلب کیلئے روزانہ براہ راست پروازیں شروع اسرائیلی فوج کا غزہ میں مکان پر فضائی حملہ، فلسطینی میاں بیوی 4 بچوں سمیت شہید ایران جنگ میں امریکا کو جھونکنے والا اسرائیل پیچھے ہوگیا یوکرینی صدر نے فوج کے کمانڈر اِن چیف کو عہدے سے برطرف کر دیا ٹرمپ نے لبنان کیلئے براہ راست امریکی پروازیں بحال کرنے کی منظوری دے دی اربیل ایئرپورٹ میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل

بھارت میں سیاسی ہلچل: ایرانی جہاز پر حملے کے بعد مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سوالات

Web Desk

5 March 2026

بھارت سے آنیوالے ایرانی بحری جہاز پر حملے کے بعد نریندر مودی پر شدید تنقید کی گئی۔ نگریس رہنما پون کھیڑا کا کہنا ہے ایرانی بحری جہاز کو بھارت نے مدعو کیا تھا، بھارت کا اپنے خطے میں اب کوئی اثرورسوخ باقی نہیں رہا، کیا یہ جگہ بھی خاموشی سے واشنگٹن اور تل ابیب کے حوالے کردی گئی ہے؟بھارتی تجزیہ کاروں کے مطابق واقعہ کے بعد نئی دہلی میں حکومت کی خارجہ پالیسی اور اثر و رسوخ پر سوالات اٹھ گئے، انہوں نے حکومت سے پوچھا ہے بھارت کا اس تنازع میں کیا کردار ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی سرزمین یا وسائل کا استعمال امریکی کارروائیوں میں ہو تو بھارت بھی جنگ میں شریک نظر آ سکتا ہے، جس کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔