بھارت میں مہلک نیپا وائرس پھیل گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
Web Desk
26 January 2026
بھارت حکام کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے پانچ تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔ متاثرین کی حالت تشویشناک ہے۔ جبکہ وائرس کے شبے میں سو سے زائد افراد کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔
ادھر نیپا وائرس کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ایونٹ کی تیاریوں، لاجسٹکس اور سفری انتظامات غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئے ہیں۔ طبی اورسیکیورٹی ماہرین کے مطابق وائرس کے پھیلنے پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول متاثر ہوسکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026