LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

بھارتی نوجوان یک زبان، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں مودی کے استعفیٰ کا مطالبہ

Web Desk

21 July 2026

بھارت میں تعلیمی نظام میں اصلاحات، میڈیکل داخلہ امتحانات کے پیپر لیک اسکینڈل اور طلبہ کی خودکشیوں کے خلاف نوجوانوں کی نئی تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (CJP) کا احتجاج شدید تر ہو گیا ہے۔ معروف سماجی کارکن اور ماہرِ تعلیم سونم وانگچک کی جبری منتقلی اور گرفتاری کے بعد سی جے پی کی قیادت میں ہزاروں طلبہ، والدین اور فعال پسندوں نے پارلیمنٹ کی جانب مارچ شروع کیا، جسے روکنے کے لیے پولیس نے شدید لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تقریباً 22 لاکھ سے زائد متاثرہ طلبہ کے مستقبل پر اٹھنے والے سوالات کے بعد سی جے پی کے بانی ابھجیت دیپکے نے پولیس کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور وزیر تعلیم کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نریندر مودی کے استعفے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے۔