جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا: سربراہ آئی ایم ایف
Web Desk
9 March 2026
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع عالمی معیشت کی مضبوطی کا امتحان لے رہا ہے اور جنگ کے بعد بھی عالمی معیشت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ جاپان میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران تیل اور گیس کی اہم تنصیبات کو نقصان پہنچا اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والی جہاز رانی تقریباً 90 فیصد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ 60 فیصد تیل اور 11 فیصد ایل این جی درآمدات اسی راستے سے آتی ہیں۔
کرسٹالینا جارجیوا نے مزید کہا کہ اگر جنگ طویل ہوگئی تو پالیسی سازوں کے لیے نئے چیلنجز پیدا ہوں گے، اور تیل کی قیمتیں پہلے ہی 50 فیصد تک بڑھ چکی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فضل الرحمٰن جھکنے یا سرینڈر کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوا، معافی پروپیگنڈا کرنے والے مانگیں؛ مولانا فضل الرحمٰن
19 July 2026
19 تا 23 جولائی شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
19 July 2026
ایران کی عبوری معاہدے سے دستبرداری کی ذرا بھی پروا نہیں: ٹرمپ
19 July 2026
افغان طالبان سے شکوہ ہے کہ آپ اپنی زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے نہیں روک رہے: حافظ نعیم
19 July 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست
19 July 2026
ایرانی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو، ریڈارز تباہ
19 July 2026
امریکا کے مسلسل آٹھویں رات ایران پر حملے، آبنائے ہرمز کے قریبی شہروں میں دھماکے
19 July 2026
فٹ بال کے عالمی میلے کا آج رات فیصلہ کن معرکہ، تاج کس کے سر سجے گا؟
19 July 2026