آئی ایم ایف کا یوکرین کو 690 ملین ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
Web Desk
22 July 2026
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے امدادی پروگرام کے تحت یوکرین کے لیے 690 ملین ڈالر قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے یوکرین کے 8.1 بلین ڈالر کے چار سالہ ‘توسیعی فنڈ سہولت’ (EFF) پروگرام کا پہلا جائزہ مکمل کرنے کے بعد اس رقم کی فوری منتقلی کی منظوری دی۔ آئی ایم ایف کے ماہرین اور ایگزیکٹو بورڈ نے یوکرین کی مالیاتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑے پیمانے پر تسلی بخش قرار دیا، جس کے بعد 48 ماہ کے اس قرضہ منصوبے کی قسط کی راہ ہموار ہوئی۔
متعلقہ عنوانات
ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے
26 August 2026
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات
26 August 2026
پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت
26 August 2026
پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری
26 August 2026
سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور
26 August 2026
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز
26 August 2026
وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم
26 August 2026