انڈر 19 ورلڈ کپ: سپر سکس سے قبل پاکستان ٹیم کا بھرپور ٹریننگ سیشن
Web Desk
25 January 2026
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سپر سکس مرحلے سے قبل تاکاشنگا اسپورٹس کلب میں ٹریننگ جاری رکھی۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں سناریو میچ کھیل کر اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔
ٹریننگ کے دوران بیٹرز اور بالرز کو مختلف ٹاسک اور اہداف دیے گئے تاکہ میچ کے دباؤ میں بہتر فیصلے اور کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکے۔ کوچنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کی تکنیک اور فٹنس پر خصوصی توجہ دی۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم سپر سکس مرحلے میں اپنا پہلا میچ منگل، 27 جنوری کو ہرارے میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی، جبکہ دوسرا میچ اتوار، یکم فروری کو بولاوایو میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
نواز شریف ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے، سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز
12 October 2026
پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
12 October 2026
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
12 October 2026
راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
12 October 2026
غزہ میں مظالم پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
12 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام کو ارسال
12 October 2026
سوات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج
12 October 2026
کے پی اور بلوچستان کا کوئی موازنہ نہیں، وفاق کے آئینی اقدام کی حمایت کرتے ہیں: سرفراز بگٹی
12 October 2026