آئی سی سی اور پی سی بی کا اجلاس: کرکٹ کی ترقی اور ایونٹ کی کامیابی کے لیے مشترکہ عزم
Web Desk
9 February 2026
کراچی:آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین نے کرکٹ کے مفاد میں تعمیری تعلقات، شفافیت اور یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔
اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ تمام ممبران آئی سی سی ایونٹس میں شمولیت کے وعدوں کی پاسداری کریں گے اور آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کو کامیاب بنانے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔
آئی سی سی نے مزید کہا کہ بنگلہ دیش میں کرکٹ کی ترقی کے لیے وہ مسلسل اقدامات کرے گا، جس کے 200 ملین سے زائد شائقین موجود ہیں، تاکہ قومی ٹیم کی غیر شرکت کے باوجود کھیل کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔
متعلقہ عنوانات
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026