LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی سندھ کو 18 برسوں میں 22 ہزار ارب روپے ملے، کراچی کو صرف 3 فیصد دیا گیا: مصطفیٰ کمال یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا امریکا اور برطانیہ آبنائے ہرمز میں بحری اتحاد کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا چناب اور راوی میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں متاثر اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی ہم منصبوں سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق لاہور: گھر کی چھت گرنے سے بچوں سمیت تین افراد جاں بحق، ایک زخمی خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں، محسن نقوی خام تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں صنعتی شعبے میں تیزی، بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں 5.77 فیصد اضافہ ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ ایچ ون بی (H-1B) ویزا پر 100,000 ڈالر فیس کا معاملہ: امریکی اپیلز کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دی ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پر اتفاق امریکی صدر ٹرمپ کی مشیروں اور کابینہ اراکین سے ملاقات،ایران کیخلاف بڑےحملوں پرغور ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے انکار سابق برطانوی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کہ وجہ بنا: ایرانی سفیر

یمنی حوثیوں نے الحدیدہ پر حملے کے بعد سعودی شہر جازان پر میزائل داغ دیا

Web Desk

25 July 2026

یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے شہر جازان پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ حوثیوں کا یہ ردِعمل الحدیدہ اور کمران جزیرے میں سعودی فضائی حملوں کے بعد سامنے آیا، جس میں 2 افراد زخمی ہوئے تھے۔ دوسری جانب حوثیوں نے بحیرۂ احمر میں سعودی جہازوں کے خلاف ناکہ بندی کا اعلان کرتے ہوئے 2 جہازوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اس صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر حتمی فوجی کارروائی کا فیصلہ نہیں ہوا کیونکہ تہران مذاکرات میں سنجیدگی دکھا رہا ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار بنانے یا آبنائے ہرمز بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسی دوران ایرانی فوج نے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں اور ڈیٹا سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی امریکی حکام کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔