حوثیوں نے بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب بند کرنے پر غور شروع کر دیا
Web Desk
20 August 2026
یمن کی تسلیم شدہ حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے عالمی تجارتی شاہراہ بحیرہ احمر میں واقع اہم آبنائے باب المندب کو مکمل طور پر بند کرنے کے منصوبے پر غور شروع کر دیا ہے۔
یمن کے وزیر اطلاعات نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ حوثی عسکریت پسند ساحلی علاقوں اور بحیرہ احمر میں واقع اہم یمنی جزائر پر اپنا کنٹرول اور عسکری موجودگی مسلسل بڑھا رہے ہیں تاکہ آبنائے باب المندب کی ناکہ بندی کے لیے حالات سازگار بنائے جا سکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حوثیوں کی جانب سے حالیہ دنوں میں فوجی تیاریوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ بندرگاہوں، شہری تنصیبات، تجارتی بحری جہازوں اور حکومتی بحری صلاحیتوں کو بار بار نشانہ بنانا اسی خطرناک منصوبے کا حصہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
کینیا میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک
20 August 2026
راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت، افواجِ پاکستان کا زبردست خراج عقیدت
20 August 2026
مقبوضہ مغربی کنارے یہودی آبادکاری منصوبہ، برطانیہ کا اسرائیل سے شدید احتجاج
20 August 2026
20 جولائی سے اب تک 48 سعودی تیل بردار بحری جہازوں کو روکا گیا، حوثی گروپ کا دعویٰ
20 August 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اب تک کوئی رقم جاری نہیں ہوئی، سربراہ ایران مرکزی بینک
20 August 2026
امریکی پابندیوں کا شکار ٹینکر ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج فارس داخل
20 August 2026
شہزادہ ہیری کا رواں ماہ فیملی سمیت امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ
20 August 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف تاریخ کی سب سے سخت اقتصادی کارروائی کا اعلان
20 August 2026