LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں تیزی آ گئی: امریکی حکام کا دعویٰ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار سہ فریقی سکیورٹی معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا: سابق وزیراعظم میلکم ٹرن طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد 24 لاکھ افغان لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم اتنے بڑے ہاتھ نہیں بانی کے اکاؤنٹ سے اپنے لئے ٹویٹس کروں: مشعال یوسفزئی محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سعودی کابینہ پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ باب المندب کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ

Web Desk

12 August 2026

یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے باب المندب کی اہم سمندری گزرگاہ میں فوجی ساز و سامان لے جانے والے ایک سعودی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خلاف عائد کردہ سمندری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے پاناما کے جھنڈے والے کارگو جہاز پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے میزائل داغ کر اسے غیر فعال کر دیا ہے۔ سینٹ کام کے مطابق امریکی فورسز کی بار بار دی جانے والی وارننگز کو نظرانداز کرنے پر یہ اقدام اٹھایا گیا۔ امریکی ملٹری نے مزید بتایا کہ 11 اگست تک ناکہ بندی کی کوشش کرنے والے 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا جا چکا ہے جبکہ احکام کی خلاف ورزی پر اب تک 3 جہازوں کو ناکارہ بنایا گیا ہے۔