بحیرہ احمر اور خلیج عمان میں دو کارگو جہازوں پر حملے، عملے کے تین ارکان ہلاک
Web Desk
11 August 2026
بحیرۂ احمر میں باب المندب کے مقام پر حوثیوں کی جانب سے ایک تجارتی کارگو جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈیک پر حملہ ہونے سے عملے کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔ یمنی حکومت، کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع نے اس حملے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) اور میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خلیج عمان میں بھی ایک علیحدہ پیش آنے والے واقعے میں پاناما کے پرچم بردار کنٹینر جہاز کو ممکنہ طور پر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ واقعہ پاکستانی ساحل سے تقریباً 71 ناٹیکل میل کے فاصلے پر پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں بحری سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
11 August 2026
پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات میں کئی دہائیوں کے دوران ہوشربا اضافہ
11 August 2026
عالیہ نیلم کا بڑا اعزاز، 23 خالی ججز کی آسامیاں پُر کرنے والی پہلی چیف جسٹس بن گئیں
11 August 2026
محسن نقوی ایران روانہ، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر اہم بات چیت متوقع
11 August 2026
ملکی ترقی اور خوشحالی پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہو رہی: عطا تارڑ
11 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
11 August 2026
یوکرین کا مگ-29 لڑاکا طیارہ گر کرتباہ
11 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
11 August 2026