ہانگ کانگ میں درجہ حرارت 42 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Web Desk
11 August 2026
ہانگ کانگ میں گزشتہ روز شدید ترین گرمی کی لہر کے باعث درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جو کہ 1984 میں ریکارڈ کا باقاعدہ آغاز ہونے کے بعد سے یعنی 42 سال کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کی موسمیاتی رصدگاہ (Hong Kong Observatory) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سمندری طوفان ‘ڈولفن’ (Dolphin) کے زیرِ اثر چلنے والی شدید گرم ہواؤں کے شہر کی طرف رخ کرنے سے درجہ حرارت میں یہ غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رصدگاہ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ہانگ کانگ میں کبھی بھی اتنا زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ نہیں کیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل
11 August 2026
رہبرِ انقلاب نے دشمن کے خلاف قومی اتحاد، یکجہتی برقرار رکھنے پر زور دیا: ایرانی صدر
11 August 2026
ایرانی دھمکی کے باعث ٹرمپ کا ترکیہ سے برطانیہ تک خفیہ فوجی پرواز میں سفر
11 August 2026
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
11 August 2026
بانی اور اہلیہ کی قید تنہائی: بیرسٹر سلمان نے تحریری دلائل جمع کرا دیئے
11 August 2026
یوکرینی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، ڈرونز معاہدے سمیت مختلف امور پر گفتگو
11 August 2026
ملکی ترقی و خوشحالی میں اقلیتوں کا کردار انتہائی اہم ہے: فیصل کریم کنڈی
11 August 2026
سعودیہ کے شاہ سلمان ریلیف مرکز کا غزہ میں ’’مکہ سکول‘‘ کا قیام، ایک ہزار طلبہ مستفید ہونگے
11 August 2026