حزب اللہ کا راکٹ حملہ،اسرائیلی وزیر خزانہ کے بیٹے سمیت 8 فوجی شدید زخمی
Web Desk
6 March 2026
اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں اسرائیلی وزیرخزانہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔
راکٹ لبنان کی سرحد کے قریب ایک فوجی پوزیشن پر گرا۔ حملے میں زخمی ہونے والے تمام فوجی گیواتی بریگیڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔اسرائیلی فوج کاکہناہے 5 فوجیوں کی حالت تشویشناک جبکہ 3 معمولی زخمی ہوئے ہیں اور انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسموتریچ کے دفتر نے بتایا کہ راکٹ حملے میں معمولی زخمی ہونے والوں میں ان کا بیٹا بھی شامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، شہباز شریف کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
21 July 2026
کویت نے آئل ٹینکر پر حملے کے خلاف ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
21 July 2026
نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری
21 July 2026
بحری ناکہ بندی کے دوران 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، ایک ناکارہ بنا دیا: سینٹ کام
21 July 2026
قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
21 July 2026
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
21 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی
21 July 2026
برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا
21 July 2026