LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ثالث ملکوں کے نمائندوں کے امریکا، ایران سے الگ الگ مذاکرات متوقع بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای 4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں: عطا تارڑ سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد پی ٹی آئی کالعدم ٹی ٹی پی کی بی ٹیم، مالی معاونت میں ملوث ہے: وفاقی وزرا ٹانک: پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے، کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام میر رضا علی قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، کارروائی 2 اکتوبر تک ملتوی اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث اٹک پل اور راستوں کی بندش کے خلاف کیس

حنا طارق نے عورتوں کا ’فیمنسٹ‘ ہونا لعنت قرار دے دیا

Web Desk

30 April 2026

پاکستانی اداکارہ حنا طارق نے خواتین کے حقوق اور فیمنزم کے حوالے سے انتہائی سخت موقف اختیار کرتے ہوئے عورتوں کے ‘فیمنسٹ’ ہونے کو ‘لعنت’ قرار دے دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے جدید تعلقات اور صنفی کرداروں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں حد سے زیادہ حساس یا ‘پوکی’ مرد پسند نہیں، بلکہ وہ ایک ایسے شریکِ حیات کی خواہشمند ہیں جو مردانہ صفات کا حامل، مضبوط اور خودمختار ہو۔ حنا طارق کا ماننا ہے کہ اگرچہ وہ مالی طور پر خود کفیل ہیں، لیکن وہ چاہتی ہیں کہ ان کا مرد گھر کے کرائے، پیٹرول اور دیگر عملی ذمہ داریاں سنبھالے تاکہ وہ ایک عورت کے طور پر محبت اور توجہ سے لطف اندوز ہو سکیں۔ انہوں نے ان خواتین پر بھی تنقید کی جو مردوں کے کردار کو اپنانے کی کوشش کرتی ہیں، ان کے بقول عورت ایک نازک مخلوق ہے جسے غصے کے بجائے مرد کی حفاظت اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔