LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

لبنانی حکومت اسرائیل کو وہ سب کچھ دے رہی ہے جو وہ چاہتا ہے، سربراہ حزب اللہ

Web Desk

29 August 2026

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے لبنانی حکام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے دشمن کو وہ سب کچھ فراہم کر رہی ہے جو وہ چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنانی حکام نے ایک ایسا راستہ اختیار کیا ہے جو ان کے اور ملک کے لیے باعثِ عزت نہیں، اور لبنان و اسرائیل کے درمیان ہونے والا معاہدہ دراصل اسرائیل کے لیے ایک تحفہ ہے جو لبنان کی خودمختاری کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔ نعیم قاسم نے مزید کہا کہ حکومت مزاحمت کے ہتھیاروں کو نظر انداز کر رہی ہے، تاہم حزب اللہ کی طاقت کے باعث ہی “گریٹر اسرائیل” کا نام نہاد منصوبہ ناکام ہوا ہے اور آج دشمن میں جنوبی لبنان میں کوئی بھی یہودی بستی قائم کرنے کی جرات نہیں ہے