LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

سانحہ گل پلازہ: 31 میتیں لواحقین کے حوالے، 42 میتیں ایدھی سردخانے میں باقی

Web Desk

29 January 2026

کراچی: سانحہ گل پلازہ کی اب تک 31 میتیں لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ان میں سے 7 میتیں چہرہ شناسی کے ذریعے اور 24 میتیں D.N.A ٹیسٹ کے بعد ایدھی سردخانے سے لواحقین کے حوالے کی گئی ہیں۔

ایدھی سردخانے میں موجود 42 ناقابل شناخت میتوں میں سے محمد حسام، خضر علی، حیدر علی اور ابوبکر کی شناخت D.N.A ٹیسٹ کے ذریعے ہو چکی ہے۔ باقی میتیں تاحال ایدھی سردخانے میں موجود ہیں اور ان کی شناخت کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

اہل خانہ اور حکام کی جانب سے میتوں کی فوری اور محفوظ حوالگی کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ متاثرین کے اہل خانہ جلد اپنے لواحقین کو سپرد خاک کر سکیں۔