LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز بھارت کے قریب مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا، 24 افراد لاپتا سویڈن: سکول میں تلوار بردار نوجوان کا حملہ، 17 سالہ طالبہ ہلاک اور تین زخمی بیلجیئم میں گاڑیاں بیچنے والا نوجوان ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد شہزادہ قرار افغانستان میں طالبان رجیم کی غیرقانونی پابندیاں، خواتین خودکشی پر مجبور ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع

افغانستان میں طالبان رجیم کی غیرقانونی پابندیاں، خواتین خودکشی پر مجبور

Web Desk

23 August 2026

عالمی جریدے ‘دی گارڈین’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان رجیم نے سخت گیر پالیسیوں کے ذریعے افغانستان میں خواتین کے خلاف صنفی امتیاز کو ریاستی پالیسی بنا دیا ہے، جس کے تحت نصف آبادی کے تمام بنیادی حقوق سلب کر لیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طالبان نے کم عمری کی شادی اور گھریلو تشدد کو جواز فراہم کرتے ہوئے خواتین کا طلاق کا حق انتہائی محدود کر دیا ہے۔ حالات کے باعث دنیا بھر کے برعکس افغانستان میں 80 فیصد خودکشیوں کا تعلّق خواتین سے ہے۔ اس کے علاوہ افغان تحقیقاتی ادارے ‘زن ٹائمز’ نے بھی انکشاف کیا ہے کہ ملک میں خواتین کے قاتلوں کو سزا سے استثنیٰ اور کھلی چھوٹ حاصل ہے، جس سے افغان سرزمین خواتین کے لیے غیر محفوظ ترین بن چکی ہے۔