یونان کشتی حادثہ: مدعی کا مرکزی ملزم کو پہچاننے سے انکار، چیف جسٹس برہم
Web Desk
27 January 2026
لاہور ہائیکورٹ نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع کر دی۔
سماعت کے دوران مقدمہ کے مدعی نے ملزم کو پہچاننے سے انکار کیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مدعیوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ ظالم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور انسانی زندگی کی کوئی قیمت ہے یا نہیں؟
چیف جسٹس نے مدعیوں کو سپیشل سینٹرل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا اور مدعیوں کے بیانات کی تصدیق اور انگوٹھوں کے نشانات کے فرانزک کرنے کی ہدایت کی۔ اگر یہ ثابت ہوا کہ مدعیوں نے درخواست دی تھی تو جھوٹا بیان دینے پر کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
یمنی فوج کے 780 فضائی اور فوجی حملے، 512 حوثی باغی ہلاک اور زخمی
22 October 2026
خوبصورت منظر کی تصویر لیتے امریکی خاتون گہری کھائی میں گر کر ہلاک
22 October 2026
امارات، قطر سمیت عرب ممالک اور مسلم ورلڈ لیگ کی سعودیہ پر حملوں کی شدید مذمت
22 October 2026
سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی بارے تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
22 October 2026
مصر کا یمن کے تنازع کے سفارتی حل کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے پر زور
22 October 2026
روس کی کیف پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش، 630 ڈرون داغنے کا دعویٰ
22 October 2026
امریکی صدر کا ایلون مسک سے رابطہ، یوکرین کیلئے انٹرنیٹ سروس پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
22 October 2026
چین کے علاقے تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی، لوگوں میں شدید خوف و ہراس
22 October 2026