گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل، حکومت سے آج دوبارہ مذاکرات ہوں گے
Web Desk
16 August 2026
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز کی پرامن ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری ہے، تاہم حکومت کے ساتھ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنر ہاؤس کراچی میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، صوبائی وزرائے ٹرانسپورٹ بلال اکبر اور گورنر و وزیر ٹرانسپورٹ سندھ پر مشتمل اعلیٰ سطحی حکومتی وفد سے اہم مذاکرات ہو رہے ہیں۔ ملک شہزاد اعوان نے واضح کیا ہے کہ ٹرانسپورٹرز محض زبانی یقین دہانیوں پر احتجاج ختم نہیں کریں گے بلکہ مطالبات کی عملی منظوری اور نوٹیفکیشن کے اجراء تک ہڑتال جاری رکھیں گے۔
متعلقہ عنوانات
متحدہ عرب امارات کے قریب بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ، جہاز میں آگ لگ گئی
9 October 2026
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
9 October 2026
امریکا میں سمندری طوفان ایسیاس شدت اختیار کرنے لگا، کیٹیگری 3 میں تبدیل ہونے کا امکان
9 October 2026
سعودی عرب اور حوثیوں میں کشیدگی، اردن میں امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
9 October 2026
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ
9 October 2026
اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تھا: شوکت یوسفزئی
9 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 14 اکتوبر تک بارشوں کی پیشگوئی
9 October 2026
پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل کرنے کا معاہدہ
9 October 2026