LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گنجائش ختم! خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں ہے: محسن نقوی بیرسٹر گوہر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ وزیراعظم سے گفتگو اور خیبر پختونخوا صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعظم اور مولانا ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اختلافات سامنے آگئے حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم سعودیہ اور خلیجی ممالک میں کشیدگی، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن متاثر وزیراعظم کی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی منظوری

حکومت اور منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان معاملات طے پاگئے، ہڑتال ختم

Web Desk

13 August 2026

ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی مسلسل 6 روز سے جاری ہڑتال حکومت اور آل پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد ختم کر دی گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی نے ہڑتال ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 4 دنوں سے حکومت کے ساتھ مسلسل مذاکرات جاری تھے، جس کے نتیجے میں ٹرانسپورٹرز کے تمام جائز مطالبات منظور کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مزدا گاڑیوں کے ایکسل ویٹ (وزن)، موٹرویز پر جانوروں کی منتقلی اور کسٹمز سے متعلق درپیش مسائل کو حل کر لیا گیا ہے۔ حاجی شیر علی نے مزید کہا کہ باقی ماندہ مطالبات کے لیے حکومت نے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں ٹرانسپورٹ سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں