LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال

پاکستان میں سونا سمیت قیمتی دھاتوں اور جواہرات کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم

Web Desk

22 November 2025

پاکستان میں سونے سمیت قیمتی دھاتوں اور جواہرات کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم کر دی ہے۔ اس حوالے سے وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
وزارت تجارت نے دو ہزار تیرہ کے آرڈر میں ترامیم کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب درآمدات کے لیے ضروری دستاویزات فراہم کرنا لازمی ہوگا۔ قیمتی دھاتوں اور جواہرات کی درآمد اور برآمد متعلقہ اسکیمز کے تحت اجازت کے ساتھ کی جائے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، کسی بھی پریشانی کی صورت میں متعلقہ کسٹمز افسر کی رضامندی سے بار کسٹمز اسٹیشن تبدیل کیا جا سکے گا۔ برآمد کی آمدنی اب اسی بینک کے ذریعے ہوگی جو اصل درآمد سنبھالے گا۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے پرانا نوٹیفکیشن فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔