LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایکسائز بلوچستان کی بڑی کارروائی، 74 ارب کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا این ڈی ایم اے کا آئندہ 72 گھنٹوں کے لیے ملک گیر الرٹ: بالائی علاقوں میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ افغان سرحد کی بندش اور خلیجی تنازع سے 3 ارب ڈالر کی تجارت متاثر ہوئی: وزیر تجارت جام کمال نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا گندم ذخائر کا جائزہ اجلاس: 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کا اعادہ، صوبوں کو فوری فراہمی کی ہدایت عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دے دیا پٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس: جون 2027 تک پٹرول ڈی ریگولیٹ کرنے اور نئے طریقہ کار کی سفارشات پر اتفاق سانحہ 9 مئی کیسز: ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات نہ ہو سکی وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر افغانستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 15 ہلاک یسین ملک کا بھارتی عدلیہ پر اظہارِ عدم اعتماد، مقدمہ مزید لڑنے سے انکار

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

Web Desk

3 September 2026

بین الاقوامی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار 200 روپے کی بڑی چھلانگ کے ساتھ 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 9 ہزار 602 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 98 ہزار 864 روپے ہو گیا ہے۔ اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 185 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 7 ہزار 44 روپے پر بند ہوئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 112 ڈالر مہنگا ہو کر 4427 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے