ٹرمپ کی ایران کو ڈیڈ لائن، عالمی تیل منڈی مارکیٹ میں بھونچال، قیمت 114 ڈالر فی بیرل
Web Desk
6 April 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی 48 گھنٹے کی سخت ڈیڈ لائن اور منگل تک آبنائے ہرمز نہ کھولنے کی صورت میں بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اچھال آگیا ہے، جس کے باعث امریکی خام تیل 114.16 ڈالر اور برینٹ کروڈ 110.91 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچا ہے۔ اس سنگین صورتحال نے پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس کو بھی ‘ریڈ زون’ میں دھکیل دیا ہے جہاں کراچی سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ابتدائی سیشن میں ہی سینکڑوں پوائنٹس گر گیا، جبکہ وال سٹریٹ جرنل کے مطابق پاکستان، مصر اور ترکیہ اس ممکنہ عالمی توانائی بحران اور جنگ کو روکنے کے لیے تہران اور واشنگٹن کے درمیان پسِ پردہ متحرک ہیں تاہم ایران نے فی الحال آبنائے ہرمز کھولنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی حملے میں چین ایران ریلوے کوریڈور کا اہم پل متاثر، ٹرین سروس معطل
9 July 2026
برسوں پرانا تعطل ختم، آسٹریلیا کا بھارت کو یورینیم برآمد کرنے کا فیصلہ
9 July 2026
محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اہم اجلاس، ملکی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
9 July 2026
سندھ کو ٹیکنالوجی اور مالیات کا عالمی مرکز بنانے کا عزم؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں اہم اجلاس
9 July 2026
سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے ‘پیکیج ویزا’ کا بڑا اعلان؛ فلائٹ، ہوٹل اور ویزا اب ایک ہی جگہ سے ملیں گے
9 July 2026
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار
9 July 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو
9 July 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
9 July 2026