LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی وارننگ پر برطانیہ کا اہم بیان ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر اعظم کو خط، اسرائیل کی غزہ پالیسی پر مؤقف تبدیل کرنے کا مطالبہ ٹرمپ نے ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملے پر غور شروع کر دیا، ایگزیوس ایم آئی 5 کو صحافی کا غیرقانونی طور پر ڈیٹا لینے پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم امریکی ایوان نمائندگان میں ایران کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد پھر منظور ٹرمپ کی نقل اتارنے والے شخص کی ویڈیو وائرل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: کریملن پٹرولیم قیمتوں کے روزانہ تعین پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس ایران نے فوجی اڈوں کے استعمال پر برطانیہ کو سخت وارننگ دے دی سعودی توانائی معاہدہ ابراہیمی معاہدوں سے مشروط، وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کا مؤقف دہرا دیا عراقی وزیراعظم علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

عالمی منڈی میں برانٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا

Web Desk

23 July 2026

ایران کے خلاف امریکی جارحانہ اقدامات اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد عالمی توانائی منڈی میں شدید ہیجان پیدا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں سنسنی خیز اضافہ ہوا اور برطانوی خام تیل (برینٹ) کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گئی ہے۔

مارکیٹ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل  100.56 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ امریکی خام تیل  قیمت بڑھ کر 92.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے. اماراتی مربن خام تیل  108 ڈالر فی بیرل کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مزید برآں، توانائی بحران کے اس تناظر میں قدرتی گیس (Natural Gas) کی عالمی قیمت بھی بڑھ کر 2.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو (MMBtu) ہو گئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں کا یہ طوفان مشرقِ وسطیٰ میں رسد کے شدید خدشات اور سیاسی عدم استحکام کی عکاسی کرتا ہے۔