آبنائے ہرمز مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی
Web Desk
27 August 2026
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے ذریعے عارضی بحری راستہ قائم کرنے کے فریم ورک پر بات چیت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مذاکرات کی پیش رفت سے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کم ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ کی قیمت 86.28 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 80.29 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی تجارت کی اہم گزرگاہ ہے اور اس کے ذریعے بحری آمدورفت کو ممکن بنانے کے امکانات سے سرمایہ کاروں میں یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ کشیدگی کے باوجود عالمی تیل کی سپلائی کی روانی برقرار رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا
27 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ
27 August 2026
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
27 August 2026
سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار
27 August 2026
پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا
27 August 2026
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
27 August 2026
بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند
27 August 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا
27 August 2026