آبنائے ہرمز کی بندش سے نمٹنےمیں نیٹوکوکوئی کردارنہیں ، جرمن وزیرخارجہ
Web Desk
16 March 2026
برطانیہ کے بعد جرمنی نے بھی امریکی صدرکی امیدوں پر پانی پھیردیا۔ جرمنی نے آبنائے ہرمزکے معاملے پر نیٹوکےکسی بھی قسم کے کردار کاامکان ردکردیا۔
جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈیفول کا کہنا ہے کہ انہں آبنائے ہرمز کی بندش سے نمٹنے میں نیٹو کا کوئی کردار نہیں دکھائی دیتا۔
برسلزمیں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس سے قبل ان کاکہناتھاکہ نیٹو آبنائے ہرمز کے حوالے سے کوئی ذمے داری نہیں لے سکتا، اس حوالے سے اگرکوئی فیصلہ کیاگیاہوتاتونیٹو اس وقت اس پر عملدرآمد کررہاہوتا۔
وڈیفل کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی غیر مستحکم صورت حال کے باوجود یورپ کی اولین سیکیورٹی ترجیح یوکرین ہے۔انہوں نے امریکاکی جانب سے روس پر پابندیوں میں نرمی کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے غلط راستہ قراردیا۔
متعلقہ عنوانات
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان،
18 July 2026
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
18 July 2026
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
18 July 2026
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026