مصر کی دمیاط بندرگاہ پر ڈرون حملہ: خلیج تعاون کونسل کی شدید مذمت
Web Desk
1 August 2026
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے مصر کے شمالی ساحلی علاقے میں واقع دمیاط بندرگاہ پر ڈرون حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس نوعیت کی ہتھکنڈے اور حملہ آور کارروائیاں پورے خطے کے امن، سکیورٹی اور استحکام کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوششیں ہیں۔
عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، جی سی سی کے سیکرٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ خلیجی تعاون کونسل کے تمام رکن ممالک اس مشکل گھڑی میں مصر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے اعادہ کیا کہ کونسل مصر کی سرزمین، جغرافیائی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے قاہرہ حکومت کے تمام اقدامات اور فیصلوں کی بلا مشروط حمایت کرتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت
1 August 2026
کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں: بلاول بھٹو زرداری
1 August 2026
سورینج کان حادثہ: 45 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، 34 لاشیں نکال لی گئیں
1 August 2026
ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 40 ارب روپے زائد ٹیکس وصول کر لیا
1 August 2026
بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
1 August 2026
عمانی ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر نامعلوم سمت سے حملہ
1 August 2026
گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول اور کالج کھل گئے
1 August 2026
سانحہ پٹن کو 35 سال مکمل، یکم اگست 1990 کشمیری تاریخ کا سیاہ باب قرار
1 August 2026