LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق مودی سرکار کا کشمیر، منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب، انسانی حقوق پر مؤقف مسترد پٹرولیم ڈویژن کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، کارروائیاں ہتھیار ڈالنے تک جاری رکھنے کا اعلان پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید

Web Desk

26 July 2026

غزہ: جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی افواج کی بمباری اور کارروائیاں نہ رک سکیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری اور تازیہ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 فلسطینی شہید جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق متعدد متاثرہ علاقوں میں اسرائیلی حملوں سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، بمباری کے فوری بعد امدادی ٹیموں نے کارروائیاں شروع کر دیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے اور زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔