مریم نواز اور نواز شریف کا آئندہ ہفتے لندن کا دورہ کریں گے
Web Desk
25 November 2026
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئندہ ہفتے لندن کا نجی دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن میں چار سے پانچ روز قیام کریں گے، جس کے دوران سابق وزیراعظم اپنا معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ لندن سے وطن واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب منعقد ہو گی۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کا اجلاس طلب
25 November 2026
کراچی میں بین الاقوامی میڈیکل بلنگ فراڈ کا نیٹ ورک بے نقاب، 5 ملزمان گرفتار
25 November 2026
پاکستان اور اٹلی کا ماربل سیکٹر جدید بنانے اور برآمدات بڑھانے پر اتفاق
25 November 2026
پرویزالہیٰ سے اسد قیصر کی ملاقات، عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار
25 November 2026
پاکستان اور کینیا کا صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
25 November 2026
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
25 November 2026
سوشل میڈیا پرمنفی رجحانات کوتقویت مل رہی ہے: عطا تارڑ
25 November 2026
ایم کیو ایم کا 29 نومبر کو شاہراہ فیصل پر ریلی نکالنے کا فیصلہ، کمشنر کو درخواست دیدی
25 November 2026