LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کو ایک رات میں ختم کیاجاسکتاہے، وہ منگل کی رات بھی ہوسکتی ہے، ٹرمپ کی دھمکی پنجاب، کے پی، بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر، جی بی میں مارکیٹس رات 8بجے بندکرنے کافیصلہ بوشہرایٹمی پلانٹ پر حملے ایران اور خطے کےلیے خطرناک ہیں، عالمی جوہری توانائی ایجنسی ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، صدر یورپی کونسل حالات بہترہوتے ہی پیٹرول سستا کردیں گے، حکومت کی اتحادی جماعتوں کو یقین دہانی آپریشن وعدہ صادق 4 کی 98 ویں لہر، امریکی و اسرائیلی تنصیبات پر ایران کے مزید حملے مہنگے پیٹرول نے ہرفرد کوہلادیا،مولانا فضل الرحمان کاردعمل، جمعے کو احتجاج کا اعلان انفرااسٹرکچرپرحملوں کا فیصلہ کن اوربھرپورجواب دیں گے، ایرانی وزیرخارجہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی جنگ بندی کیلیےامریکی منصوبہ قابل قبول نہیں، ایران کا اعلان، ثالثوں کی کوششوں کےجواب میں اپنا مسودہ تیارکرلیا بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم روس اور سعودی عرب کے درمیان ویزا فری معاہدہ، 11 مئی سے نافذ العمل پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط حافظ نعیم الرحمن کا میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا حکم میری گورنر شپ کا ایک ایک منٹ پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے:گورنر پنجاب

7 ہزار سے زائد کمروں پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل

Web Desk

4 April 2026

جینٹنگ ہائی لینڈز: ملائیشیا کے صوبے پاہانگ میں، دارالحکومت کوالالمپور سے محض 50 کلومیٹر دور، سطح سمندر سے بلندی پر واقع ‘فرسٹ ورلڈ ہوٹل’ سیاحت کی دنیا کا ایک عجوبہ ہے۔ 2006 میں جب اس کا افتتاح ہوا تو یہ 6118 کمروں کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل تھا، تاہم دو سال بعد لاس ویگاس کے ‘دی وینی شین’ نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔

ملائیشین ریزورٹ نے ہار نہ مانی اور 2015 میں دوسرے ٹاور کی تعمیر کے بعد مجموعی طور پر 7351 کمروں کے ساتھ دوبارہ دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کا تاج اپنے سر سجا لیا، جو آج بھی اس کے پاس ہے۔ ‘جینٹنگ گروپ’ کی ملکیت یہ ہوٹل جنوب مشرقی ایشیا کے لاکھوں سیاحوں کی پسندیدہ منزل ہے۔