LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات سہیل آفریدی کا مارچ ٹھس، بس تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں: امیر مقام مارچ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور تمام جائز مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا: شوکت یوسفزئی فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی ایمرجنسی سے متعلق غور و خوض مکمل ہوگیا، ایمرجنسی 12 اضلاع میں نہیں، پورے صوبے میں لگےگی: طارق فضل فلائی دبئی واقعہ کا ملزم اسرائیلی بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا: اماراتی اٹارنی جنرل ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف روسی حملوں سے یوکرین میں مزید ہلاکتیں، زیلنسکی کا نیٹو سے دفاعی امداد کا مطالبہ سعودی عرب اپنی سلامتی کے دفاع کا حق رکھتا ہے، سعودی مندوب عبدالعزیز الواصل حوثیوں کا خطرہ اب یمن کا اندرونی معاملہ نہیں رہا، یمنی مندوب پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ روس امریکا اور عالمی منڈی کو فوری طور پر 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا، صدر ٹرمپ سنگاپور کے بعد دبئی عالمی کرپٹو انڈسٹری کی اگلی بڑی منزل بننے کو تیار

ٹیکس سے مستثنیٰ علاقوں میں مبینہ اربوں کی ٹیکس چوری، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم

Web Desk

11 August 2026

ٹیکس سے مستثنیٰ علاقوں میں خام مال منگوانے والی فیکٹریوں کے ذریعے اربوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) نے جامع تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تمام متعلقہ فیکٹریوں کا فزیکل انسپکشن اور آڈٹ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور اعجاز احمد خان اور کوہاٹ زون کے گریڈ 20 کے افسران شامل کیے گئے ہیں، جبکہ گریڈ 18 کے افسران افضل خان اور فیضان الحق کے علاوہ پشاور اور کوہاٹ زون سے دو دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے تاکہ معاملے کی شفاف اور باریک بینی سے انکوائری کی جا سکے۔