شاہ سلمان کا نئی عسکری تقرریوں کا شاہی فرمان جاری، اہم عہدوں پر تبدیلیاں
Web Desk
16 November 2026
خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں نئی اعلیٰ عسکری تقرریوں سے متعلق شاہی فرمان جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ شاہی فرمان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فہد السلمان کو سعودی وزیر دفاع کا عسکری امور کا مشیر مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ جنرل فیاض الرویلی کو ان کے موجودہ عہدے کے ساتھ کمانڈر جوائنٹ فورسز کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔ شاہی فرمان میں واضح کیا گیا ہے کہ جنرل فیاض الرویلی اپنے موجودہ منصب پر برقرار رہتے ہوئے تفویض کردہ نئی عسکری ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
16 November 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پھر استعفے کا مطالبہ
16 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی
16 November 2026
روس یوکرین میں ڈرون جنگ شدت اختیار کرگئی، دونوں جانب بھاری نقصانات
16 November 2026
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی حکمت عملی ناگزیر: مراد علی شاہ
16 November 2026
پاسداران انقلاب کا قشم کے جنوب میں امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ
16 November 2026