پنجاب دھی رانی پروگرام، ساہیوال میں 89 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب
Web Desk
16 November 2026
پنجاب حکومت کے فلاحی منصوبے “پنجاب دھی رانی پروگرام” کے تحت 89 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہر نوبیاہتا جوڑے کو 2 لاکھ روپے سلامی دی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے بتایا کہ گزشتہ دو برس کے دوران صوبے بھر میں 8 ہزار اجتماعی شادیاں کامیابی سے کرائی جا چکی ہیں اور حکومت نے اس فلاحی سلسلے کو وسعت دیتے ہوئے مارچ 2027ء تک مزید 5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار
16 November 2026
ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تعاون، معاشی انضمام کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
16 November 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پھر استعفے کا مطالبہ
16 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرا دی گئی
16 November 2026
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی حکمت عملی ناگزیر: مراد علی شاہ
16 November 2026
بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر مذہبی امور، سینیٹر ضمیر گھمرو اور قائم علی شاہ کی ملاقاتیں
16 November 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری امام ہاؤس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا
16 November 2026