LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا ایران امریکی حملے کا تباہ کن، تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا: ابراہیم عزیزی ایران کی معاشی تنہائی کیلئے چین پر پابندیوں سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں، سکاٹ بیسنٹ ٹرمپ کی جھیل اونٹاریو کی جگہ جھیل امریکا کا بورڈ لگانے کی ویڈیو وائرل لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے امریکی فوجی اڈوں، بحری جہازوں پر جوابی حملے کراچی میں ڈاکوؤں نے 2 دکانوں سے کروڑوں کا سونا اور رقم لوٹ لی نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 788 ہوگئی، 7 لاشیں بھارت پہنچ گئیں برطانوی میری ٹائم کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکر کو پروجیکٹائل نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا، اسرائیل ایران کیخلاف مقاصد میں ناکام، اقتصادی دباؤ، نفسیاتی جنگ کی کوششیں دفاعی ٹیکنالوجی کے فنڈز کیلئے امریکی سرمایہ کاری کی کوشش کررہے ہیں: سابق یوکرینی وزیر دفاع لارک جزیرے پر امریکی حملے میں متعدد ایرانی فوجی و شہری شہید یا زخمی ہوئے ہیں: پاسداران انقلاب امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، 2 راکٹ لانچرز تباہ کرنے کا دعویٰ

شمالی قبرص کے قریب مسافر فیری الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 17 لاپتا

Web Desk

31 August 2026

شمالی قبرص کے شہر کرینیا سے ترکیہ کی بندرگاہ تاسوچو جانے والی ایک نجی فیری روانگی کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فیری میں 259 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ حادثے کے فوراً بعد ساحلی محافظوں، ہیلی کاپٹروں اور نجی کشتیوں نے بڑے پیمانے پر امدادی کارروائی شروع کی اور متعدد افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ زندہ بچ جانے والے مسافروں کے مطابق فیری غیر معمولی انداز میں حرکت کر رہی تھی اور پانی سے شدید ٹکرانے کے بعد اس کا اگلا حصہ متاثر ہوا جس سے پانی اندر داخل ہو گیا۔ حادثے کے بعد فیری تقریباً 514 میٹر گہرائی میں ڈوب گئی۔ شمالی قبرص کے حکام نے کپتان اور عملے کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے