اسلام آباد: کچہری خودکش دھماکے کے بعد فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کھول دیا گیا
Web Desk
13 November 2025
اسلام آباد: خودکش دھماکے کے بعد آج فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کو کھول دیا گیا، جہاں وکلاء اور سائلین کی بڑی تعداد کچہری پہنچ گئی۔ ضلعی کچہری میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق وکلاء کے کلرکس کو آفیشل کارڈ دکھانے کے بعد جبکہ سائلین کو تلاشی اور تفصیلات درج کروانے کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ سے تمام تر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔
دوسری جانب بار ایسوسی ایشن کی جانب سے 13 اور 14 نومبر کو ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، وکلاء ان دونوں دن عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق فیملی کورٹس میں قائم ڈے کیئر سنٹر مزید چند روز تک بند رہے گا
متعلقہ عنوانات
ایران کے سخت گیر دھڑے نے امریکا کیساتھ جون میں طے پانے والا امن معاہدہ سبوتاژ کیا، امریکی اخبار
14 September 2026
ایران نے جنگ شروع نہیں کی، امریکی و اسرائیلی جارحیت کیخلاف دفاع پر مجبور ہوا، صدر مسعود پزشکیان
14 September 2026
ایران کے علاقے سیرک میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں، ایرانی میڈیا
14 September 2026
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس آج ہوگا
14 September 2026
ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان مذاکرات کیلئے آج عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا
14 September 2026
زیلنسکی کا توانائی تنصیبات پر جوابی حملوں کا بیان کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے، کریملن
14 September 2026
ایران جنگ کے اثرات، امریکا میں ڈیزل کی قیمت 6 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی
14 September 2026
سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: فیصل بن فرحان
14 September 2026