وفاقی کابینہ نے گوادر–عمان فیری سروس کی منظوری دے دی
Web Desk
14 November 2025
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گوادر–عمان فیری سروس کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کے مطابق پاکستان اور عمان جلد ہی فیری لنک کے لیے مفاہمت نامہ (MoU) پر دستخط کریں گے۔
وزیر بحری امور نے بتایا کہ فیری سروس جلد شروع کی جائے گی جبکہ انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے عمانی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ان کے مطابق نیا فیری روٹ تجارتی حجم اور سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا اور پاکستانی تارکین وطن کے لیے سفر مزید آسان اور سستا ہو جائے گا۔
مزید کہا کہ اس منصوبے سے خطے کے ممالک کو وسط ایشیا کی منڈیوں تک رسائی بھی ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
13 October 2026
افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات
13 October 2026
رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
13 October 2026
شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
13 October 2026
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
13 October 2026
جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار
13 October 2026
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
13 October 2026
سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار
13 October 2026