امریکی حملوں کے اعلان کے بعد ایران کے 5 شہروں میں دھماکوں کی آوازیں
Web Desk
20 July 2026
امریکا کی جانب سے فوجی کارروائیوں کے باقاعدہ اعلان کے بعد ایران کے پانچ مختلف اور اہم شہروں میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے ‘تسنیم’ کے مطابق، جن شہروں کو نشانہ بنایا گیا یا جہاں دھماکے ہوئے، ان میں شمال مغربی ایران کا اسٹریٹجک شہر تبریز اور دو اہم بندرگاہی علاقے بھی شامل ہیں۔ مقامی شہریوں اور صحافیوں کے مطابق، دھماکوں کی یہ آوازیں تبریز، جنوب مشرقی ساحلی شہروں چابہار اور کنارک، جبکہ جنوب مغربی توانائی کے مراکز بندر ماہشہر اور بندر امام خمینی میں سنی گئیں۔ دوسری جانب، ایرانی خبر رساں ادارے ‘مہر’ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے فعال فضائی دفاعی نظام (Air Defense System) نے ملک کے جنوبی علاقے کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایک دشمن ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026